National Weather Forecasting Centre, Islamabad
Pakistan Meteorological Department

  • Sunday, 24 September 2023
  • nwfc@pmd.gov.pk
  • 92-51-111 638 638
تاریخ اِجرا: 24 ستمبر , 2023
ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں کومغربی لہر موجود ہے۔ خلیج بنگال سے مان سون کی ہوائیں بھی ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو رہی ہی.
موسمی صورتحال تاریخ
پنجاب ،خطۂ پوٹھوہار،اسلام آباد، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران پنجاب ، خطہ پوٹھوہار اور بالائی خیبر پختونخوامیں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان۔ 24 ستمبر, 2023
اتوار
پنجاب ،خطۂ پوٹھوہار،اسلام آباد، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران پنجاب ، خطہ پوٹھوہار اور بالائی خیبر پختونخوامیں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان۔ 25 ستمبر, 2023
پیر
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک ر ہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور جنوبی پنجاب میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ 26 ستمبر, 2023
منگل
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک ر ہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان اور بالائی خیبرپختونخوا میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ 27 ستمبر, 2023
بدھ
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک ر ہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، گلگت بلتستان، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ 28 ستمبر, 2023
جمعرات
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک ر ہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان، کشمیر اور بالائی پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ 29 ستمبر, 2023
جمعه
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک ر ہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ 30 ستمبر, 2023
ہفتہ

Forecasting Officer: Muhammad Ayaz