قومی موسم کی پیشگوئی کا مرکز ، اسلام آباد
|
|
پریس ریلیز |
تاریخ اِجرا: 26 نومبر ,2025 | 08:52 |
محکمہ موسمیات کے مطابق مسلسل خشک موسم کے باعث پنجاب کے شمال مشرقی اور جنوبی علاقوں (سیالکوٹ، نارووال، لاہور، قصور، شیخوپورہ، گوجرانوالہ، جہلم، بھکر، میانوالی، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ساہیوال، ملتان، خانیوال، لیہ، کوٹ ادو، بہاولپور اور گرد و نواح)، خیبر پختونخوا (پشاور، صوابی، مردان، ڈیرہ اسماعیل خان اور گرد و نواح) اور بالائی سندھ (سکھر، روہڑی اور گرد و نواح) میں خصوصاً صبح کے اوقات کے دوران سموگ/دھند کی صورتحال میں بتدر یج اضافے کا امکان ہے۔
تا زہ ترین معلو مات کے لئے PMD Website, پاک ویدر ایپلی کیشن
|
ترجمان |