قومی موسم کی پیشگوئی کا مرکز ، اسلام آباد
محکمہ موسمیات پاکستان

Logo  

پریس ریلیز
تاریخ اِجرا: 09 اکتوبر ,2023 | 23:47

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی محکمہ موسمیات کے زلزلہ پیما مرکزکوئٹہ میں مداخلت

نیشنل ہائی وے اتھارٹی/(NHA) واپڈا(WAPDA)نے محکمہ موسمیات کوپیشگی اطلاع کیے بغیر پاکستان کا سب سے پرانازلزلہ پیما مرکز( کوئٹہ: قائم شدہ 1954 ) گرا دیا ہے۔

جس کی وجہ سے زلزلوں کی پیمائش کا نظام بری طرح متاثر ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کو زلزلہ کی اطلاع دینے میں دشواری کا سامنا ہے۔

ترجمان