National Weather Forecasting Centre, Islamabad
Pakistan Meteorological Department

  • Saturday, 20 April 2024
  • nwfc@pmd.gov.pk
  • 92-51-111 638 638

پریس ریلیز

تاریخ اِجرا: 23 دسمبر ,2022 | 10:47

ملک کے میدانی علاقوں میں آنے والے دنوں میں شدید دھندکا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق مسلسل خشک موسم کے باعث شدیددھند کا سلسلہ خیبر پختو نخوا(پشاور،رشکیئ ، نوشہرہ، مردان، صوابی ،چارسدہ ا ور ڈی آئی خان)، پنجاب(جہلم، لاہور، گوجرانوالہ، نارووال، سیالکوٹ،فیصل آباد،جھنگ، سرگودھا،میانوالی،ٹوبہ ٹیک سنگھ، اوکاڑہ، ساہیوال، بھکر، لیہ، بہاولپور، بہاولنگر ، ملتان ، رحیم یار خان اور ڈیرہ غازی خان) اور سندھ(سکھر ، لاڑکانہ، حیدر آباد، موہنجوداڑو اورگردو نواح) میں خصوصاً رات 08 سے دن 12 بجے تک شد ید دھند کا سلسلہ جاری رہے گا۔

مری،گلیات، گلگت بلتستان، کشمیر، شمالی بلوچستان اور بالائی خیبر پختو نخوا میں موسم شدید سرد ہو گا

ممکنہ اثرات:

  • دھند کے باعث ذرائع آمدو رفت متا ثر ہونے کا خدشہ۔
  • فضائی آلودگی حساس لوگوں کے لیے غیر صحت بخش ہو سکتی ہے۔

نوٹ: مسافر حضرات کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لیےاحتیاط کریں۔

ترجمان



تاریخ اِجرا: 02 دسمبر ,2022 | 15:13

ملک کے میدانی علاقوں میں دھندکا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق مسلسل خشک موسم کے باعث شدیددھند کا سلسلہ خیبر پختو نخوا(پشاور،رشکیئ ، نوشہرہ، مردان، صوابی ،چارسدہ ا ور ڈی آئی خان)، پنجاب(جہلم، لاہور، گوجرانوالہ، نارووال، سیالکوٹ،فیصل آباد،جھنگ، سرگودھا،میانوالی،ٹوبہ ٹیک سنگھ، اوکاڑہ، ساہیوال، بھکر، لیہ، بہاولپور، بہاولنگر ، ملتان ، رحیم یار خان اور ڈیرہ غازی خان) اور سندھ(سکھر ، لاڑکانہ، حیدر آباد، موہنجوداڑو اورگردو نواح) میں خصوصاً رات 08 سے دن 12 بجے تک شد ید دھند کا سلسلہ جاری رہے گا۔

مری،گلیات، گلگت بلتستان، کشمیر، شمالی بلوچستان اور بالائی خیبر پختو نخوا میں موسم شدید سرد ہو گا

ممکنہ اثرات:

  • دھند کے باعث ذرائع آمدو رفت متا ثر ہونے کا خدشہ۔
  • فضائی آلودگی حساس لوگوں کے لیے غیر صحت بخش ہو سکتی ہے۔

نوٹ: مسافر حضرات کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لیےاحتیاط کریں۔

ترجمان



تاریخ اِجرا: 28 نومبر ,2022 | 13:19

ملک کے میدانی علاقوں میں رواں ہفتہ کے دوران دھند پڑنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق مسلسل خشک موسم کے باعث شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب ، خیبر پختو نخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند شروع ہو چکی ہے ۔رواں ہفتہ کے دوران خصوصاً رات اور صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا سلسلہ جاری رہے گا۔ جبکہ گلگت بلتستان، کشمیر، شمالی بلوچستان اور بالائی خیبر پختو نخوا میں (رات اور صبح)کے اوقات میں موسم شدید سرد ہو گا۔

ممکنہ اثرات:

  • دھند کے باعث ذرائع آمدو رفت متا ثر ہونے کا خدشہ۔
  • فضائی آلودگی حساس لوگوں کے لیے غیر صحت بخش ہو سکتی ہے۔

نوٹ: مسافر حضرات کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لیےاحتیاط کریں۔

ترجمان



تاریخ اِجرا: 03 نومبر ,2022 | 10:54

و یک ا ینڈ سے موسم سرما کی پہلی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق مغر بی ہواؤں کا ایک سلسلہ 04 نومبر (شام/رات) کو ملک میں دا خل ہو گا اور 07 نو مبر تک مو جود رہے گا۔ جس کے باعث:

  • 04 (شام/رات)سے 07 نو مبر کے دوران چترال،دیر، سوات،کوہستان، شانگلہ،بونیر،مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، مالاکنڈ، کشمیر،گلگت بلتستان جبکہ 05 سے 07 نو مبر(صبح) کے دوران باجوڑ ،پشاور،مردان،چارسدہ ، صوابی ،نوشہرہ ، کرم ، کوہاٹ،وزیرستان، بنوں، ڈی آئی خان، اسلام آباد، راولپنڈی، مری ، اٹک، چکوال، جہلم، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، گوجرانوالہ،گجرات، شیخوپورہ، میانوالی، خوشاب،سرگودھا، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، جھنگ اور فیصل آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش(پہاڑوں پر برفباری) اور چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان۔
  • دیر، سوات، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، مری، گلیات،کشمیر، اسلام آباد ،خطہ پوٹھوہار ،گجرات،گوجرانوالہ اورسیالکوٹ میں 05 اور 6 0نومبر کو موسلادھار بارش متوقع ۔
  • 06نومبر(شام/رات) اور 07 نومبر کو کوئٹہ، ژوب، بارکھان، چمن، پشین، قلعہ سیف اللہ، لورالائی، بولان، سبی، قلات، خضدار، لسبیلہ،آواران، دادو، شہید بینظیر آباد، کراچی، قمبر شہدادکوٹ، سکھر، جیکب آباد، نصیر آباد، بھکر، لیہ، ملتان ، ڈیرہ غازی خان ، راجن پور، مظفر گڑھ، سا ہیوال اور اوکا ڑہ میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش کی توقع۔ٍ

ممکنہ اثرات:

  • شمالی بلوچستان سمیت بالائی علاقوں میں دن کا درجہ حرارت 05 سے 07 ڈگری سینٹی گریڈاور ملک کے جنوبی علا قوں میں 02 سے 04 ڈگری سینٹی گریڈکم ہو نے کا امکان ہے۔
  • بارش کا سلسلہ ختم ہو تے ہی شمالی بلوچستان سمیت ملک کے بالائی علاقے سردی کی لپیٹ میں رہیں گے۔
  • تیز بارش کے باعث خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں، گلگت بلتستان اور کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ۔
  • بارش کا یہ سلسلہ گندم کی فصل کی بوائی کے لیے فائدہ مند ثابت ہو گا جبکہ چاول کی کٹائی والے علا قے متاثر ہو نے کا خدشہ ۔

نوٹ: اس دوران تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت۔

ترجمان



تاریخ اِجرا: 09 ستمبر ,2022 | 15:59

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں جو کہ اگلے 04سے05 روز کے دوران جاری رہیں گی ۔مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں11ستمبر(اتوار) کو داخل ہو گا۔ جس کے باعث:

  • 10سے14ستمبر کے دوران چترال،دیر، سوات،کوہستان، شانگلہ،بونیر،مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، مالاکنڈ، باجوڑ ،پشاور،مردان،چارسدہ ، صوابی ،نوشہرہ ، کرم ، کوہاٹ،وزیرستان، کشمیر،گلگت بلتستان،اسلام آباد، راولپنڈی، مری ، اٹک، چکوال، جہلم، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، گوجرانوالہ،گجرات، شیخوپورہ، میانوالی، خوشاب،سرگودھا، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، جھنگ اور فیصل آباد جبکہ 13اور14ستمبر کے دوران بھکر،لیہ،ڈی جی خان اور مظفرگڑھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے سےبارش اور چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان۔
  • 10سے14ستمبر کے دوران تھرپارکر،عمرکوٹ،سانگھڑ،میرپورخاص،ٹھٹھہ اوربدین جبکہ 13اور14ستمبر کے دوران لسبیلا،قلات اور خضدارمیں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ وقفے سےبارش کی توقع۔ٍ

ممکنہ اثرات:

  • کشمیر،خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں،گلگت بلتستان،گلیات اور مری میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ۔

ترجمان



تاریخ اِجرا: 03 ستمبر ,2022 | 10:40

ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی آئندہ تین سے چار روز کے دوران سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے کم شدت کی مون سون ہوائیں ملک کے بالائی اوروسطی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں ۔ جس کے باعث:

  • ہفتہ(رات)سےمنگل کے دوران کشمیر،گلگت بلتستان،اسلام آباد، راولپنڈی، مری ، اٹک، چکوال، جہلم، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، گوجرانوالہ،گجرات، شیخوپورہ، میانوالی، خوشاب،سرگودھا، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، جھنگ اور فیصل آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان۔
  • اتوار اورپیر کے دوران دیر، سوات،کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، مالاکنڈ، باجوڑ ،پشاور،مردان،چارسدہ ، صوابی ،نوشہرہ ، کرم ، کوہاٹ اوروزیرستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر موسلادھار بارش کی توقع۔
  • آئندہ تین سےچار روز کے دوران سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔

ممکنہ اثرات:

  • کشمیر،خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں،گلیات اور مری میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ۔

ترجمان



تاریخ اِجرا: 23 اگست ,2022 | 14:47

رواں ہفتہ کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں مزید مون سون بارشیں
ویک اینڈ سے مون سون کی بارشوں میں کمی کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا شدید کم دباؤ راجستھا ن (انڈیا) پر موجود ہے جو اگلے 12 گھنٹوں کے دوران مغرب/شمال مغرب کی جانب بڑھے گا۔مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ جنوبی اور بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی۔ جس کے باعث:

  • 23 سے 26 اگست کےدوران سندھ،جنوبی پنجاب، جنوب اورشمال مشرقی بلوچستان میں بارش اور کہیں کہیں پر موسلادھار بارش کا بھی امکان۔
  • 23 (رات) سے 26 اگست کے دوران خیبر پختونخوا، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقا مات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان۔

ممکنہ اثرات:

  • 24 اور 25 اگست کے دوران موسلادھار بارش کے باعث کراچی، حیدر آباد، ٹنڈو جام، ٹھٹہ، بدین، میرپور خاص، سانگھڑ، خیرپور، شہید بینظیر آباد،دادو، نوشہرو فیروز، لاڑکانہ،جیکب آباد اور سکھر میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا اندیشہ۔
  • 24سے 26اگست کے دوران قلعہ سیف اللہ ،کوئٹہ، زیارت، ہرنائی، پشین، لورالائی ،بارکھان،کوہلو، ڈیرہ بگٹی، جھل مگسی،موسی خیل، ژوب، شیرانی، سبی ،نصیر آباد، بولان، آواران،قلات،خضدار،لسبیلااور ڈیرہ غازی خان کے برساتی اور مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ۔
  • 24اور25اگست کے دوران موسلادھار بارش کے باعث راولپنڈی/ اسلام آباد، بہاولپور،ملتان، لاہوراورگوجرانوالہ میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ۔
  • 24سے 26اگست کے دوران موسلا دھار بارش کے باعث راولپنڈی/ اسلام آباد ، ، ایبٹ آباد،مانسہرہ، دیر ،کرک،بنوں، لکی مروت اورکشمیر مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ۔
  • اس دوران کشمیر،خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں،گلیات ، مری ،چلاس، دیامیر، گلگت،ہنزہ، استور اوراسکردومیں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ۔
  • مسافر اور سیاح موسمی حالات کو مدنظر رکھ کر سفر کریں اور سفر کے دوران محتاط رہیں ۔

نوٹ : تمام متعلقہ اداروں کو اس دوران الرٹ رہنے اور ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ

ترجمان



تاریخ اِجرا: 19 اگست ,2022 | 18:25

ملک کے مختلف علاقوں میں مزید مون سون بارشیں

محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی سندھ میں موجود ہوا کے کم دباؤ میں اگلے 12 گھنٹوں کے دوران شدت میں کمی کا امکان۔ ایک اور ہوا کا کم دباؤ سند ھ میں 23اگست کوداخل ہو گا۔مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ بالائی اور جنوبی علاقوں میں داخل ہونے کی پیشگوئی۔ جس کے باعث:

  • 19سے22اگست کے دوران شمال مشرقی بلوچستان کے علاقوں جبکہ 19اور 20 اگست کو سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پرموسلادھار بارش کی بھی توقع۔
  • 20سے23اگست کے دوران خیبر پختونخوا، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقا مات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان۔
  • 23 اور 24 اگست کےدوران سندھ،جنوبی پنجاب، جنوب اورشمال مشرقی بلوچستان میں بارش اور بعض مقا مات پر موسلادھار بارش کی بھی پیشگوئی۔

ممکنہ اثرات:

  • 19 اور20اگست کے دوران موسلادھار بارش کے باعث سکھر،دادو،لاڑکانہ،جیکب آباداورشہید بینظیرآباد میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا اندیشہ۔
  • 23اور 24 اگست کے دوران موسلادھار بارش کے باعث کراچی، حیدر آباد، ٹھٹہ، بدین، میرپور خاص، شہید بینظیر آباد،دادو اور سکھر میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا اندیشہ۔
  • 19/ 20 اور 22سے 24اگست کے دوران قلعہ سیف اللہ ،لورالائی ،بارکھان،کوہلو، موسی خیل، شیرانی، سبی ، بولان،قلات،خضدار،لسبیلااور ڈیرہ غازی خان کے برساتی اور مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ۔
  • 21 اور 22اگست کے دوران موسلادھار بارش کے باعث راولپنڈی/ اسلام آباد، بہاولپور،ملتان،فیصل آباد،لاہور،گوجرانوالہ،پشاور، نوشہرہ اورمردان میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ۔
  • 21اور22 اگست کے دوران موسلا دھار بارش کے باعث راولپنڈی/ اسلام آباد ، ، ایبٹ آباد،مانسہرہ، دیر ،کرک،بنوں، لکی مروت اورکشمیر مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ۔
  • اس دوران کشمیر،خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں،گلیات ، مری ،چلاس، دیامیر، گلگت،ہنزہ، استور اوراسکردومیں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ۔
  • مسافر اور سیاح موسمی حالات کو مدنظر رکھ کر سفر کریں اور سفر کے دوران محتاط رہیں ۔
  • اس دوران دریائےکابل اور اس کی ملحقہ ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا امکان

نوٹ : تمام متعلقہ اداروں کو اس دوران الرٹ رہنے اور ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ

ترجمان



تاریخ اِجرا: 13 اگست ,2022 | 13:01

آئندہ دنوں کے دوران مزید مون سون بارشیں
16سے 18اگست2022 کے دوران سندھ،بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں مزید شدید بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا شدید کم دباؤ بحیرہ عرب میں بن گیا ۔جو کہ مکران ساحل کے ساتھ مغرب کی جانب بڑھ رہا ہے۔جس کے باعث مون سون ہوائیں ملک کے جنوبی علاقوں میں مسلسل داخل ہو رہی ہیں ۔ ایک اور ہوا کا کم دباؤ 16 اگست سے سندھ میں داخل ہوگا۔ جس کے باعث:

  • 14سے16اگست کے دوران سندھ،بلوچستان،پنجاب، اسلام آباد،خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان اورکشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پرموسلادھار بارش کا بھی امکان
  • 6سے18اگست کے دوران سندھ اور بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ اکثر مقامات پر بارش اور کہیں کہیں موسلادھار بارش کا بھی امکان۔

ممکنہ اثرات:

  • 14سے18 اگست کے دوران موسلادھار بارش کے باعث کراچی،ٹھٹھہ،بدین،حیدرآباد، دادو،جام شورہ،سکھر،لاڑکانہ،شہید بینظیرآباد اور میرپور خاص میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا اندیشہ۔
  • 14سے18 اگست کے دوران قلعہ سیف اللہ ،لورالائی ،بارکھان،کوہلو، موسی خیل، شیرانی، سبی ، بولان،قلات،خضدار،لسبیلا، آواران،تربت،پنجگور،پسنی،جیوانی، اورماڑہ،گوادر اور ڈیرہ غازی خان کے برساتی اور مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ۔
  • 14رات سے 16اگست کے دوران موسلادھار بارش کے باعث راولپنڈی/ اسلام آباد، پشاور، نوشہرہ، مردان، فیصل آباد،لاہور اور گوجرانوالہ میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ۔
  • 15اور16 اگست کے دوران موسلا دھار بارش کے باعث راولپنڈی/ اسلام آباد ، شکر گڑھ، سیالکوٹ، نارووال، ایبٹ آباد،مانسہرہ، دیر ،کرک،بنوں، لکی مروت اورکشمیر مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ۔
  • اس دوران کشمیر،خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں،گلیات ، مری ،چلاس، دیامیر، گلگت،ہنزہ، استور اوراسکردومیں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ۔
  • 16سے18 اگست کے دوران ماہی گیر حضرات معمول کی سرگرمیوں کے دوران محتاط رہیں ۔
  • مسافر اور سیاح موسمی حالات کو مدنظر رکھ کر سفر کریں اور سفر کے دوران مزیدمحتاط رہیں ۔

نوٹ:تمام متعلقہ اداروں کو اس دوران الرٹ اور ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ

ترجمان



تاریخ اِجرا: 05 اگست ,2022 | 15:22

آئندہ دنوں کے دوران مون سون بارشیں
جاری رہنے کی پیشگوئی 10سے 13اگست2022 میں مزید بارشوں کا امکان۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں ملک میں مسلسل داخل ہو رہی ہیں جبکہ 10 اگست (بدھ) سے مون سون ہوائیں زیادہ شدت کے ساتھ ملک میں داخل ہونگی۔ جس کے باعث:

  • 06سے09اگست کے دوران کشمیر،اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب،بالائی خیبرپختونخوا،مشرقی بلوچستان اور جنوب مشرقی سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر وقفے سے موسلادھار بارش کا امکان۔
  • 10سے13اگست کے دوران کشمیر،گلگت بلتستان،اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور کہیں کہیں وقفے سے موسلادھار بارش کا امکان۔

ممکنہ اثرات:

  • 08اور10سے12 اگست کے دوران موسلادھار بارش کے باعث راولپنڈی/ اسلام آباد، پشاور، نوشہرہ، مردان، فیصل آباد،لاہور اور گوجرانوالہ میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ۔
  • 08اور10سے12 اگست کے دوران موسلا دھار بارش کے باعث راولپنڈی/ اسلام آباد ، شکر گڑھ، سیالکوٹ، نارووال، ایبٹ آباد،مانسہرہ، دیر ،کرک،بنوں، لکی مروت، کشمیر مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ۔
  • 11سے13 اگست کے دوران موسلادھار بارش کے باعث کراچی،ٹھٹھہ،بدین،حیدرآباد، دادو،جام شورہ،سکھر،لاڑکانہ،شہید بینظیرآباد اور میرپور خاص میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا اندیشہ۔
  • اس دوران قلعہ سیف اللہ ،لورالائی ،بارکھان،کوہلو، موسی خیل، شیرانی، سبی ، بولان،قلات،خضدار،لسبیلا، آواران،تربت،پنجگور،پسنی،جیوانی، اورماڑہ،گوادر اور ڈیرہ غازی خان کے برساتی اور مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ۔
  • موسلادھار بارش کے باعث دریائے راوی، جہلم اور چناب کے مقامی اور برساتی ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کی توقع۔
  • اس دوران کشمیر،خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں،گلیات ، مری ،چلاس، دیامیر، گلگت،ہنزہ، استور اوراسکردومیں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ۔
  • مسافر اور سیاح موسمی حالات کو مدنظر رکھ کر سفر کریں اور سفر کے دوران مزیدمحتاط رہیں

نوٹ: تمام متعلقہ اداروں کو اس دوران الرٹ اور ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ۔

ترجمان