National Weather Forecasting Centre, Islamabad
Pakistan Meteorological Department

  • Tuesday, 16 April 2024
  • nwfc@pmd.gov.pk
  • 92-51-111 638 638
تاریخ اِجرا: 16 اپریل , 2024
مضبوط مغربی لہر کا آج (شام/رات) سے ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے اور 17 اپریل کو بلوچستان کے بیشتر علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔
موسمی صورتحال تاریخ
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم رات کے اوقات میں جنوب مغربی بلوچستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں /آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان۔ 16 اپریل, 2024
منگل
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ تاہم جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بلوچستان میں بیشتر مقا مات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقا مات پر موسلادھار بارش / ژالہ باری کابھی امکان۔ 17 اپریل, 2024
بدھ
خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، پنجاب،اسلام آباد، بلوچستان اور بالائی و جنوب مغربی سندھ کے بالائی اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقا مات پر ژالہ باری کا امکان۔ 18 اپریل, 2024
جمعرات
خیبرپختونخوا،پنجاب،اسلام آباد، شمال مشرقی بلوچستان، بالائی سندھ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں اکژ مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ خیبرپختونخوا،کشمیر،شمال مشرقی بلوچستان اور شمال مشرقی پنجاب میں چند مقامات پر تیز/ موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔ اس دوران ژالہ باری بھی متوقع۔ شمالی علاقوں میں بلند پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان ہے۔ 19 اپریل, 2024
جمعه
خیبرپختونخوا،اسلام آباد، بالائی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان کشمیر اورگلگت بلتستان میں اکژ مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔خیبرپختونخوامیں چند مقامات پر تیز/ موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔ اس دوران ژالہ باری بھی متوقع۔ شمالی علاقوں میں بلند پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان ہے۔ 20 اپریل, 2024
ہفتہ
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ 21 اپریل, 2024
اتوار
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ 22 اپریل, 2024
پیر

Forecasting Officer: Ghulam Murtaza