قومی موسم کی پیشگوئی کا مرکز ، اسلام آباد
محکمہ موسمیات پاکستان

Logo  

پریس ریلیز
تاریخ اِجرا: 13 اگست ,2020 | 14:23

جمعہ سے اتوار کے دوران سندھ میں بارش کی پیشگوئی۔ محکمہ موسمیات

ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ (شام ) سے اتوار کے دوران مزیدمون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہونے کی توقع۔جس کے باعث:- • جمعہ(شام/رات)سےاتوارکےدوران کراچی،حیدرآباد،ٹھٹھہ، بدین، شہید بینظیر آباد، تھر پارکر،میر پورخاص،عمرکوٹ ، سانگھڑ اورمٹھی میں کہیں کہیں پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔اس دوران موسلادھار بارش کی بھی توقع۔

ترجمان