قومی موسم کی پیشگوئی کا مرکز ، اسلام آباد
|
پریس ریلیز |
تاریخ اِجرا: 03 اگست ,2020 | 02:54 |
جمعرات شام/رات کو خلیج بنگال سے مون سون ہواکا کم دباؤ سندھ میں داخل ہونے کا امکان۔ ہوا کے کم دبائو کے زیر اثر جمعرات (شام / رات) سے ہفتہ کے دوران سندھ ، جنوبی پنجاب اور مشرقی بلوچستان میں مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ داخل ہوں گی۔ جس کے باعث
کراچی اور حیدرآباد میں جمعہ اور ہفتہ کو تیز /موسلادھار بارش کے باعث اربن فلڈنگ کا خدشہ۔ جبکہ خضدار کے پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی کا امکان ہے
تمام متعلقہ ادارے الرٹ رہیں
ترجمان |