ہفتہ وار موسمی پیشنگوئی

ENGLISH/اردو

   وقت: دوپہر 01بجے             تاریخ:18جنوری2019

اجمالی موسمیاتی وضعیت

ملک کے مغربی علاقوں میں ہفتہ  سے ایک نیا مغربی ہواوئں کا سلسلہ داخل ہو گا  اور اتوار کے روز ملک کے مختلف  علاقوں میں پھیل جائے گا۔

موسمی وضعیت

دن / تاتیخ

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا۔ تاہم کوئٹہ، ژوب، مکران، کوہاٹ، ہزارہ، راولپنڈی ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور برفباری کا امکان ہے۔

جمعہ/18جنوری2019

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا۔ تاہم کوئٹہ، ژوب، قلات، مکران، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور برفباری کا امکان ہے۔

ہفتہ/19جنوری2019

بالائی خیبرپختونخوا (مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، مردان ڈویژن)، بالائی پنجاب (راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، ساہیوال ڈویژن)، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں اکثر مقامات پر، کوئٹہ، ژوب، قلات، مکران، ڈی آئی خان، بنوں، ڈی جی خان ڈویژن میں کہیں کہیں جبکہ کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، بہاولپور، ملتان ڈویژن میں چند مقامات پر بارش کا  امکان۔  اس دوران بعض مقامات پر درمیانی اور چند مقامات پر شدید بارش کا امکان ہے۔مالاکنڈ ڈویژن(سوات، چترال، کالام، مالم جبہ، بالائی دیر)، ہزارہ ڈویژن، مری، گلیات، گلگت بلتستان اور کشمیر میں برفباری کا امکان ہے۔

اتوار/20جنوری2019

بالائی خیبرپختونخوا (مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، مردان ڈویژن)، بالائی پنجاب (راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، ساہیوال ڈویژن)، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں اکثر مقامات پر بارش کا  امکان۔ اس دوران بعض مقامات پر درمیانی اور چند مقامات پر شدید بارش کا امکان ہے۔ مالاکنڈ ڈویژن(سوات، چترال، کالام، مالم جبہ، بالائی دیر)، ہزارہ ڈویژن، مری، گلیات، گلگت بلتستان اور کشمیر میں درمیانی سے شدید برفباری کا امکان ہے۔

سوموار/21جنوری2019

منگل/22جنوری2019

بدھ/23جنوری2019

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا۔ تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، ڈی آئی خان، ڈی جی خان، راولپنڈی، قلات، کراچی ڈویژن، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

جمعرات/24جنوری2019