http://www.pmd.gov.pk/Electronic-Met/Met/NWFC-strip.jpg

 

 

 

موسم

آج پولن کی تعداد105فی مکعب میٹر

   

           تاریخ  اِجراء :28مئی2017;  وقت 17:30 

آج ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت: تربت53.5، سبی50، جیکب آباد، دادو49، لاڑکانہ48، نوکنڈی، دالبندین، بھکر، سکرنڈ، سکھر47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج تربت میں ریکارڈ درجہ حرارت53.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ اس سے پہلے 30مئی2009میں 52ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

اگلے دو سے تین روز کے دوران ملک کے میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہیگا، خصوصاً (لاہور،فیصل آباد، سرگودھا،گوجرانولہ،ساہیوال، ملتان،ڈی جی خان، بہاولپور، ڈی آئی خان، پشاور، بنوں،سکھر، لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد،حید رآباد،میر پور خاص، مکران، سبی اور نصیر آباد ڈویژن) میں شدید گرمی پڑے گی۔

آئندہ 12گھنٹوں کا موسم  (دورانیہ: 28 مئی رات  2000 سے  29 مئی صبح 0800   تک )۔ 

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔ تاہم ہزارہ، راولپنڈی، سرگودھا،فیصل آباد،   گوجرانوالہ ،لاہور ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش/ژالہ باری کا امکان ہے۔

آئندہ 24گھنٹوں کا موسم (دورانیہ: 29 مئی صبح0800 سے 30 مئی صبح 0800   تک )

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہیگا۔تاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

آئندہ 48گھنٹوں کا موسم  (دورانیہ: 30 مئی صبح0800 سے 31 مئی صبح 0800   تک )

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہیگا۔ تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن اور کشمیر میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کا موسم

ملک کے بیشتر علاقوں میں  موسم شدید گرم اور خشک رہا۔

آج ریکارڈ کیے گئے کم سےکم اور زيادہ سے زیادہ درجہ حرارت (سینٹی گریڈ)، شام کے وقت ہوا میں نمی کا  تناسب اور  اگلے 24 گھنٹوں کا موسم:

بروز(سوموار) موسم کی  پیشگوئی

ہوا میں نمی(%)

زیادہ سے زیادہ

کم سے کم

شہر

بروز(سوموار) موسم کی  پیشگوئی

ہوا میں نمی (%)

زیادہ سے زیادہ

کم سے کم

شہر

گرم /تیز ہوائیں/بارش (شام/رات)

25 38 20

مظفرآباد

 گرم اور خشک/تیز ہوائیں (شام/رات)

34 39 23

اسلام آباد

جزوی ابرآلود

60 29 17

مری

  شدید گرم اور خشک

29 40 28

لاہور

خشک

16 30 12

سکردو

 گرم اور خشک

65 36 29

کراچی

  شدید گرم اور خشک

33 41 28

فیصل آباد

 شدید گرم اور خشک

18 43 24

پشاور

  شدید گرم اور خشک

20 45 32

ملتان

 گرم اور خشک

11 38 15

کوئٹہ

  شدید گرم اور خشک

47 40 27

حیدرآباد

 گرم اور خشک

20 38 12

گلگت

 خشک

21 36 10

دیر

 خشک

44 35 18

چترال

 

راشد بلال(فورکاسٹنگ آفیسر)

محکمہ موسمیات اسلام آباد

 

nwfc.pmd.gov.pk/Ticker.html

+92-51-111 638 638

Weather Ticker will be updated daily at 1000 & 1730 PST

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

Copyright © Pakistan Meteorological Department All rights reserved.